پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل بیڈمنٹن چیمپیئن شپ اختتام پذیر
جمعرات 23 جنوری 2020 17:32
(جاری ہے)
پہلا سیٹ عبالمنان نے 21-18 سے اپنے نام کیا تو اگلے دونوں سیٹ میں سعد عامر نے 21-13 اور 21-15 سے کامیابی اپنے نام کر کے چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
انڈر 18 گرلز کے فائنل میں سندھ کی امیمہ عثمان نے پنجاب کی حدیقہ کو 21-5 اور 21-6 کے سکور سے شکست دی۔ بوائز انڈر 18 کے فائنل میں خیبر پی کے کے عمر جہانگیر نے آرمی کے راجہ حسن کو 21-14 اور 21-16 سے مات دی۔ چیمپیئن شپ کے ڈبلز میں اسلام آباد کی انڈر 18 دینا شہزاد اور کنزالایمان پر مشتمل جوڑی نے پنجاب کی زینب چوہدری اور حدیقہ پر مشتمل جوڑی کو 21-19 اور 21-19 سے ہرایا۔ بوائز انڈر 18 کا ٹائٹل کے پی کے عمر جہانگیر اور ایم عزیر پر مشتمل جوڑی نے پنجاب کے رضا علی اور سعد عامر کے خلاف 21-15 اور 22-20 کے سکور سے کامیابی حاصل کر کے چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود تھے جنہوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں ٹرافی کے ساتھ نقد انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سیکرٹری واجد علی چوہدری سمیت دیگر آفیشلز بھی موجود تھی-متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.