اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کاروائیوں میں06ملزمان گرفتار
جمعرات 23 جنوری 2020 18:06
(جاری ہے)
تھانہ صدرحسن ابدال کی ٹیم نے پتنگ بازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے محمد بلال ولد محبوب الہی ساکن بھوئی گاڑ تحصیل حسن ابدال سے 35 عدد پتنگیں ،7 عدد ڈوریںبرآمد کیں اور شبیر احمد ولد محمد رفیق ساکن سلطاب پور تحصیل حسن ابدال سے 30 عدد پتنگیں ،6 عدد ڈوریں برآمدکر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ پنڈیگھیب کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 15/20بجرم 337Hii/365/506ii ت پ تھانہ پنڈیگھیب میں ملزم محمد نواز ولد سید امیر ساکن ڈھوک جر گر ملہواولی تحصیل پنڈیگھیب سے 30 بور پسٹل معہ روند اسلحہ ناجائز برآمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ بسال کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 73 مورخہ 30 مئی 2018 بجرم 302/201/34 ت پ اور مقدمہ نمبر 121 مورخہ 26ستمبر 2018 بجرم 302 ت پ میں مجرم اشتہاری محمد اقبال ولد محمد اشرف سکنہ پنڈ سلطانی تحصیل جنڈ ضلع اٹک کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.