عمران خان اور پاکستان اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے قمر زمان کائرہ
بڑے یو ٹرن لئے اب ایک نیا یو ٹرن لیں، اقتدار چھوڑ کر اس دنیا میں چلے جائیں جہاں سے آئے تھے، خطاب
جمعرات 23 جنوری 2020 23:05
(جاری ہے)
اس موقع پر چوہدری اسلم گل، ملک عثمان ،جمیل منج ،عاصم محمود بھٹی ،عاطف چودھری بھی انکے ہمراہ تھی.
جن قوتوں نے پی ٹی آئی کے چھوٹے غبارے میں زیادہ ہوا بھر تھی اب پریشان ہیں کہ انکا غبارہ پھٹ چکا ہی.. عوام تباہ حال ہیں اور معیشت کا بیڑہ غرق ہو چکا ہی.. گورنس برباد ہو چکی، ٹیکس نظام فیل ہو چکا، یہ ہم نہیں وفاقی وزیر پنجاب حکومت کی نا اہلی پر بیانات دے رہے ہیں. عمران خان اور پاکستان اب ایک ساتھ نہیں چل سکتی...مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.