کورونا وائرس بھارت بھی پہنچ گیا،چین سے واپس آنیوالے دوافرادمیں تشخیص
مہلک وائرس کے مزیدپھیلاؤ سے روکنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات شروع کردئیے ہیں،بھارتی حکام
ہفتہ 25 جنوری 2020 11:58
(جاری ہے)
جہاں کورونا وائرس کے متاثرین کے لیے خصوصی وارڈ بنایاگیا ہے۔
حکام کے مطابق حکومت کوئی خطرہ مول لینا نہیں چاہتی تاہم ان دونوں مشتبہ متاثرین کی تفصیلی طبی جانچ رپورٹ آنے کے بعد ہی حتمی طور پر کچھ کہا جاسکتا ہے۔اس وقت بھات کے سات بین الاقوامی ہوائی اڈوں دہلی، ممبئی، کولکتہ، چنئی، بنگلورو، حیدرآباد اور کوچین میں بیرونی ممالک سے آنے والے تمام مسافروں کی تھرمل اسکریننگ کی جارہی ہے۔ چین سے آنے والے مسافروں پر خاص نگاہ رکھی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.