سال سے گنبد خصریٰ کو رنگ کرنے کی سعادت حاصل کرنا اور میرے دل میں ملنے والے اس قرار اور راحت کو چھوڑ کر کچھ اور لینے کی خواہش ہی نہیں ہے ٴْالحاج نور محمد
اتوار 26 جنوری 2020 16:30
(جاری ہے)
جوانی میں عمرہ کرنے گیا اور پھر وہیں کا ہو کر رہ گیا انھوں نے کھا کہ آپ صلی اللہ وسلم کی نظر کرم نے زندگی ہی بدل دی میرے دل میں ملنے والے اس قرار اور راحت کو چھوڑ کر کچھ اور لینے کی خواہش ہی نہیں ہے انھوں نیرحیم یارخان میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حضرت خواجہ فرید ? عاشق رسول اور بڑے رتبے والے انسان ہیں.اللہ ہر زبان سنتا سمجھتا اور دعائیں قبول کرنے والا ہی.
زبانیں اظہار کا ذریعہ ہیں سرائیکی زبان میٹھی یہاں کے لوگ مہمان نواز، پرخلوص محبت و احترام کرنے والے ہیں. پاکستان بالخصوص سرائیکی وسیب عاشق رسول صوفیا کی پرامن دھرتی ہیاس موقع جام ایم ڈی گانگا اور دیگر بھی موجود تھے ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.