معاشرے کے مختلف پس منظر کے لوگوں کو متحد کرنے اور معاشرتی ہم آہنگی کو مستحکم بنانے کے لئے فنون لطیفہ اور ثقافت میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا لاہور بئینالے کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اتوار 26 جنوری 2020 18:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فن اور فن تعمیر کے بہت سے پہلو ہیں جن کی تلاش کی ضروت ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اب بدل چکا ہے۔ عدم تحفظ کے بادل چھٹ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فنون لطیفہ لوگوں کو اپنے معمولات زندگی کی یکسانیت سے نکل کر تفریح کا موقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے تاریخی وزیر خان مسجد اور شاہی حمام کے بحالی کی کام کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ آرمی میوزیم بھی اپنا ایک مقام رکھتا ہے اور لوگ یہاں کا دورہ کرتے ہیں جس سے اس کی اہمیت اور بڑ ھ گئی ہے۔ صدر مملکت نے متحدہ عرب امارات کی وزیر ثقافت شیخ حور القاسمی کی کاوشوں کو بھی سراہا جو انہوں نے لاہور بئینالے کے ذریعے لاہور کو نمایاں کرنے کے لئے کی ہیں۔ اس موقع پر والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی (ڈبلیو سی ایل ای) ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری نے لاہور قلعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم آج لاہور کے قدیم ترین مقام پر اکٹھے ہیں جو مختلف مذاہب اور ثقافتوں کا آئینہ دار ہے۔ہماری ایک طرف بادشاہی مسجد ہے اور دوسری طرف سکھ مذہب کا گوردوارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا کرتار پور راہداری کھولنا حکومت کا ہر پہلو کے اعتبا رسے ایک عظیم کارنامہ ہے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر ثقافت شیخ حور القاسمی ، لاہور بئینالے فائونڈیشن (ایل بی ایف) کے ڈائریکٹر محسن حمید، ایل بی ایف کے چیئرمین عثمان خالد، ایل بی ایف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر قدسیہ رحیم اور دیگر نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش میں سمندری طوفان کے پیش نظر ہزاروں لوگ ساحلی دیہاتوں سے پناہ گاہوں میں منتقل
-
بھارت میں آتشزدگی کے دو واقعات، ’لاشیں جل کر راکھ ہو گئیں‘
-
بھارتی دارالحکومت میں بچوں کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 6 نوزائیدہ بچے ہلاک ہو گئے
-
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ جنوبی کوریا اور جاپان کے ہم منصبوں کے ساتھ سہ فریقی سربراہی اجلاس کے لئے سیول پہنچ گئے
-
وزیراعظم نے بجٹ کیلئے مشاورت کا آغاز کردیا
-
بات کرنے کیلئے حاضر ہیں، پی ٹی آئی نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس سے مذاکرات کرنے ہیں، یوسف رضا گیلانی
-
سپریم کورٹ نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور چیئرمین سروس ٹریبونل کو جوڈیشل سروس ٹریبونل میں زیر التوا سروس اپیلوں پر فیصلے کرنے کے لیے ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا صوبوں کی طرف سے این ایف سی ایوارڈ میں حصے پر نظر ثانی سے انکار‘ قرضوں پر سودد کی ادائیگی اور بجلی کے گردشی قرضوں کو صوبوں تک منتقل کرنے پرغور
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے دورہ ایران کی دعوت قبول کر لی.ایرانی حکام
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا سلسلہ جاری‘ میدانی علاقوں میں لو کے تھپیڑے برقرار
-
یکطرفہ تاریخ نویسی
-
دنیا بھر میں موجود سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.