پاکستان کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا سلسلہ جاری‘ میدانی علاقوں میں لو کے تھپیڑے برقرار
لاڑکانہ، جیکب آباد، سانگھڑ اور دیگر میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو رہا ہے. محکمہ موسمیات
میاں محمد ندیم اتوار 26 مئی 2024 14:01
(جاری ہے)
اگر او آر ایس ملا لیں تو زیادہ بہتر ہو گا تاکہ جسم میں نمکیات اور پانی کی کمی با آسانی پوری ہو جائے‘کیفین والے مشروبات یعنی چائے یا کافی کے زیادہ استعمال سے گریز کریں کیونکہ ان سے جسم پانی یا سیال سے زیادہ محروم ہوتا ہے اور گرمی سے متعلق مسئلے کی شدت بدتر ہوسکتی ہے.
ہدایات میں کہا گیا ہے کہ گھر سے باہر نکلتے ہوئے پانی کی بوتل اپنے پاس رکھیں اور طبیعت بگڑنے پر فوری پانی کا استعمال کریں ویسے بھی پانی کا استعمال کرنا فائدہ مند رہتا ہے‘ گھر سے باہر جاتے ہوئے سر کے اوپر ہلکا ٹھنڈا کپڑا رکھ لیں تو زیادہ بہتر ہے‘ ہلکے رنگ کے اور ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنیں‘گرم/مرطوب موسم کے دوران نمکین کھانوں کا استعمال کریں‘گرمی کی لہر کے دوران جسم کو ٹھنڈا اور ہائیڈریٹ رکھیں، جس کے لیے کولڈ پیک اور گیلا تولیہ استعمال کیا جا سکتا ہے.مزید اہم خبریں
-
جرمنی نے 52 ممالک پر واجب الادا 15.8 ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیا
-
کیا تحریک انصاف کو ہم نے کہا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروائیں؟‘الیکشن کمیشن پارٹی الیکشن کے لیے کہتا رہامگر آپ نے کان نہیں دھرے. چیف جسٹس
-
کنڈوں اور غیر قانونی ٹرانسفارمرز کو بجلی فراہم نہیں کرسکتے،وزیر توانائی
-
ریٹائرڈ ججز کی اپلیٹ ٹریبونل میں تعیناتی کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل
-
باجوائی مافیا پارٹی کو موروثیت والی تباہی کی طرف لے جانے کی کوششوں میں مصروف ہے،شیر افضل مروت
-
روس:داغستان میں نامعلوم افراد کے حملوں میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک 34 زخمی
-
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دفاعی تعلقات کو وسعت دینے‘ معیشت، خلائی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کے لیے معاہدوں پر دستخط
-
ہوائی جہاز بنانے والی کمپنی بوئنگ کو24ارب 80کروڑجرمانے کا سامنا‘کمپنی کو مجرمانہ غفلت کے الزامات کا سامنا
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع
-
9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی کے 44 کارکنان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
روس: داغستان میں چرچ اور سیناگوگ پر 'دہشت گردانہ' حملے میں متعدد ہلاک
-
کسی بھی میٹنگ میں آپریشن سے متعلق فیصلہ نہیں ہوا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.