حکومتی کوششیں رنگ لے آئی ،خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں وکیل آفریدی اور نجم اللہ نے فرانس مارشل آرٹس سٹائل کے انٹر نیشنل سیواتے چمپئن شپ میںگولڈ میڈلزجیت کر صوبے اورملک کانام روشن کیا
پشاور پہنچنے پران کھلاڑیوں کاپرتپاک استقبال کیاگیا، اس موقع کھلاڑی اوراستقبال کیلئے آنے والوں نے پھولوں کے پتے نچاور کئے اور ہار پہنائے گئے
پیر 27 جنوری 2020 18:03
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایشین سیواتے فیڈریشن کے تعاون سے پاکستان سیواتے فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور میں منعقدہ انٹر نیشنل سیواتے چمپئن شپ میں پاکستان ،نیپال اور سری لنکاکی ٹیموں نے حصہ لیا،دوروزہ چمپئن شپ کے مقابلوں میں شریک کھلاڑیوں نے بھر پور تیاریاں کررکھی تھی اور جیت کے جذبے سے سرشار ہوکر رینگ میں اترے ،یہی وجہ تھی ،سیواتے چمپئن شپ کے موقع پر تماشائیوں کو ایک بہترین مقابلے دیکھنے کو ملے ،ان ایونٹ میں پاکستان نے پہلی،سری لنکانے دوسری جبکہ پاکستان اے ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
خیبر پختونخواکے دوکھلاڑی وکیل آفریدی اور نجم اللہ نے پاکستان کی نمائندگی کی ،وکیل آفریدی نے 55کلوگرام ویٹ اور نجم اللہ نے 80کلوگرام ویٹ میں سری لنکن کھلاڑیوں کو سخت مقابلے کے بد ہراکر گولڈمیڈل جیت کر پاکستان اور خیبر پختونخواکیلئے کارنامہ انجام دیا۔پشاور پہنچنے پر ان کھلاڑیوں کا پرجوش اندازمیں استقبال کیاگیا،اس موقع پر مارشل آرٹس کھلاڑیوں سمیت کھیلوں سے وابستہ دیگر شخصیات بھی موجودتھیں ،جنہوںنے دوکھلاڑیوں پر پھولوں کے پتے نچاور کئے اور ہار پہنائے گئے۔اس موقع پر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ خیبر پختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ڈی جی اسفندیار خٹک اور انکی ٹیم نے صوبے میں کھیلوں کی ترقی کیلئے جس قدر اقدام اٹھاررہے ہیں اس سے کھلاڑیوں کی غحوصلہ آفزائی اور کھیلوںکو صحیح معنوں میں فروغ ملاہے یہی وجہ ہے کہ کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوکر قومی اور بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں پاکستان اور خیبر پختونخواکیلئے میڈلز جیت کر کارہئے نمایاں انجام دے رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.