نور بخاری نے سابقہ شوہر سے دوبارہ شادی کرنے کی تصدیق کردی
اداکارہ نے تحریک انصاف کے رہنما عون چودھری کو پھر سے جیون ساتھی بنا لیا، کچھ روز قبل ان کیساتھ تصویر بھی شیئر کی تھی
محمد علی پیر 27 جنوری 2020 23:56
(جاری ہے)
واضح رہے اداکارہ نور 2 سال قبل شوبز کی انڈسٹری سے علیحدگی اختیار کر گئی تھیں ۔ کچھ روز قبل ان کی پانچویں شادی سے متعلق خبریں گردش کرنے لگی تھیں۔ اداکارہ نور نے ابتدائی طور پر ان خبروں کی تردید کر دی تھی۔ اداکار ہ نور بخاری نے پانچویں شادی کی خبروں پر غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ دو سال ہو چکے شوبز کو خیر آباد کہ چکی ہوں تاہم ابھی بھی خبروں میں رہتی ہوں۔ نور نے کہا کہ نہیں معلوم کے میڈیا میرے پیچھے کیوں پڑا ہے ، سکون سے جینے کیوں نہیں دیا جاتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کیا آپ کے پاس میری زندگی پر بات کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ تاہم اب کہا جا رہا ہے کہ اداکارہ نور نے خود تصدیق کر دی ہے کہ انہوں نے نے سابقہ شوہر عون چوہدری سے دوبارہ شادی کر لی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.