سرفراز کا قومی ٹیم کو بلندیوں پر لے جانے میں کردار رہا ، الگ کرنا ٹھیک نہیں ،معین خان
بنگلہ دیش کیخلاف جونیئرز کو تیاری کیلئے کھلانا چاہیے تھا ، سینئر ز کو کھلا دیاگیا، ایسے کھلاڑیوں کو عہدوں پر نہیں ہونا چاہیے جو اپنی بات سمجھا نہ سکیں، سابق کپتان و کٹ کیپر
بدھ 29 جنوری 2020 23:18
(جاری ہے)
سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہا کہ قیادت سے الگ کیے جانے والے قومی کپتان سرفراز احمد کا پاکستان ٹیم کو بلندی تک لے جانے میں کردار رہا ہے، ان کو قومی اسکواڈ سے الگ کرنے کا جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ اچھا نہیں تھا، سرفراز احمد کی موجودہ حالات میں پاکستان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ بنتی ہے، پی ایس ایل فائیو میں سرفراز احمد کے لیے بہترین موقع ہوگا کہ وہ اپنی بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کرکے پاکستان ٹیم میں جگہ بنائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی عائدکردی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.