گوجر خان ، قریب ٹریفک کے المناک حادثے میں تین سگے بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق
تین سگے بھائی ملک ارشد،حسن محمود اور ملک اظہر بھی شامل ،جاں بحق ہونے والے چوتھے شخص کی شناخت ثاقب امجد کے نام سے ہوئی ، رپورٹ
جمعہ 31 جنوری 2020 12:05
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق تیز رفتار کا ڈرائیور سے بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی ،رات گئے ہونے والے حادثے میں چاروں جاں بحق افراد کی شناخت کر لی گئی ،جن میں تین سگے بھائی ملک ارشد،حسن محمود اور ملک اظہر بھی شامل ہیں ،جاں بحق ہونے والے چوتھے شخص کی شناخت ثاقب امجد کے نام سے ہوئی ۔
ذرائع کے مطابق رات گئے ریسکیو 1122 نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے تباہ ہونے والی کار کی باڈی کاٹ کر نعشوں کو نکالا اورتحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کیا ۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.