انڈر 19ورلڈکپ کوارٹر فائنل، پاکستان کیخلاف شکست کا شکار ہوتی افغان ٹیم اوقات سے باہر ہوگئی
میدان میں متنازعہ حرکت کر ڈالی، شاندار بیٹنگ کرنے والے پاکستانی بلے باز محمد ہریرا کو غلط طریقے سے آوٹ کر ڈالا
محمد علی جمعہ 31 جنوری 2020 19:55
(جاری ہے)
پاکستانی بلے باز محمد ہریرا جب شاندار بلے بازی کر رہے تھے، تو ایسے میں اپنی ممکنہ شکست دیکھ کر افغان کھلاڑی آپے سے باہر ہوگئے اور انہوں نے 64 رنز پر کھیل رہے محمد ہریرا کو گیند کروائے جانے سے قبل ہی کریز سے باہر ہونے پر متنازعہ انداز میں رن آوٹ کر دیا۔
کرکٹ قوانین کے مطابق اگر بلے باز نان اسٹرائک اینڈ پر گیند کروائے جانے سے قبل ہی کریز سے باہر نکل آئے تو گیند باز فوری اسے رن آوٹ کر سکتا ہے۔ تاہم اس انداز کے رن آوٹ کو مناسب تصور نہیں کیا جاتا، اسی لیے بیشتر گیند باز کسی بھی بلے باز کو اس انداز میں آوٹ کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ تاہم کرکٹ کی اقدار کی قدر نہ کرنے والے کرکٹرز اس انداز سے بلے باز کو آوٹ کرنا غلط نہیں سمجھتے، اور آج افغان کرکٹر نے بھی کچھ یوں ہی کیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.