سکھر چیمبر آف کامرس کا آل سکھر سمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے عہدیداروں سے مشاورت کرکے تجارتی پالیسیاں بنانا خوش آئند ہے ، بانی قائد آل سکھر سمال ٹریڈرز
جمعہ 14 فروری 2020 14:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سابقہ ادوار میں سکھر چیمبر آف کامرس کو صرف اور صرف سرکاری چیمبر بنادیا گیا تھا اور سکھر چیمبر آف کامرس اس سے قبل صرف حکومت کی ہی نمائندگی کرکے تاجروں کو نظر انداز کرتا تھا موجودہ صدر ملک رضوان الحق کا تعلق بھی آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز سے ہے اور وہ تاجروں کو ساتھ لیکر چل رہے ہیں اس وقت سکھر چیمبر آف کامرس کے مختلف شعبہ جات میں چیئرمین کی حیثیت سے آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے ہی عہدیداران و اراکین اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرکے چیمبر کے کام میں ان کا ہاتھ بٹا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس بات کی حقیقت کو فراموش نہیں کیا جاسکتا کہ سکھر چیمبر آف کامرس کی اصل قوت اور طاقت تاجروں کی وجہ سے ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر سکھر چیمبر آف کامرس سے تاجروں کے ساتھ مشاورت تعلقات اور تجارتی پالیسیاں بنانے کیلئے یہ سلسلہ جاری رکھا تو اس کے سکھر کی تجارت پر دورس نتائج مرتب ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.