زمبابوے کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کا آغاز کل ٹور میچ سے کریگی، ٹیم دورہ کے دوران ایک ٹیسٹ، تین ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی
پیر 17 فروری 2020 16:07
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ 3 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 6 مارچ کو کھیلا جائے گا، تینوں ون ڈے میچز سلہٹ کے مقام پر کھیلے جائیں گے۔
دونوں ٹیمون کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 9 مارچ کو جبکہ دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹی ٹونٹی میچز ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔ مڈل آرڈر بیٹسمین کریگ ایرواین ان کی جگہ ٹیم کی قیادت کریں گے، زمبابوے ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں سکندر رضا، ریگس چکباوا ، کیون کاسوزا، ٹمیسن ماروما، پرنس مسواور، کرسٹوفر مپوفو، برائن مدنگینیما، کارل ممبا، ٹینوٹینڈا مٹومبوڈی، آئنسلے نڈلو، وکٹورنیاؤ ٹریپانو، چارلٹن سوشما شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.