مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی احتساب عدالت سکھر میں پیش ، عدالت نے سماعت تین مارچ تک ملتوی کردی
پیر 17 فروری 2020 23:55
(جاری ہے)
بغیر اجازت کے ریفرنس میں نامزد عبدالرزاق بہرانی کو ہسپتال منتقل کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے معافی مانگ لی، مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی پر ایم این اے منتخب ہونے کے بعد سیکڑوں ایکڑ اراضی خریدنے سمیت پانچ سو ملین روپے کی بینک ٹرانزیکشن کا ریفرنس دائر کیا گیا، ریفرنس کے مطابق اعجاز جکھرانی نے اسلام آباد کراچی، جیکب آباد میں زمین اور فلیٹس خریدے تھے جبکہ اسی ریفرنس میں نامزد تین افراد گرفتار ہیں.
نیب حکام نے عدالت نے اعجاز جکھرانی کے خلاف جاری تحقیقات کے متعلق آگاہ کیا جبکہ مشیر جیل خانہ جات نے بھی اپنا بیان ریکارڈ کرایا. عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سماعت تین مارچ تک ملتوی کردی جبکہ ریفرنس میں نامزد ملزم عبدالرزاق بہرانی کو بغیر کسی اطلاع کے جیل سے ہسپتال منتقل کرنے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا جس پر جیل سپرنٹنڈنٹ راجا ممتاز نے معافی مانگ لیمزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.