پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف الله خان اور دیگر کی نیویارک اوپن انڈور اے ٹی ایف ورلڈ ٹینس چیمپین شپ کا ٹائٹل جیتنے پر اعصام الحق کو مبارکباد
پیر 17 فروری 2020 23:55
(جاری ہے)
پیر کو پی ٹی ایف کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں دونوں کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل ستائش رہی جس پر پی ٹی ایف کے صدر اور انتظامیہ نے اعصام الحق اور ان کے پارٹنر کو مبارکباد دی ہے۔
واضح رہے کہپاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے نیویارک اوپن انڈور اے ٹی ایف ورلڈ ٹینس چیمپین شپ ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ ٹینس اسٹار اعصام الحق نے برطانوی کھلاڑی ڈومینک اینگلٹ کے ہمراہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اعصام الحق اور اینگلٹ نے اسٹیو جانسن اور ریلی اوپیلکا کو ہرایا جس میں پاکستانی برطانوی جوڑی کی کامیابی کا سکور 6-7 اور 6-7 رہا، اعصام الحق نے 18 واں جبکہ اینگلٹ نے 14 واں ڈبلز ٹائٹل جیتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور اپ سیٹ
-
عماد وسیم نے پاکستانی ٹیم میں اپنے کردار کا انکشاف کر دیا
-
رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر کے ملازمین پانچ ماہ سے تنخواہ سے محروم
-
رکی پونٹنگ کا بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی بتا دی
-
پی سی بی نے آفیشلز پر سفری پابندیاں نافذ کر دیں
-
انگلینڈ کے دو اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف چند ٹی ٹونٹی میچوں سے محروم رہیں گے
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.