ایل ڈی اے کی طرف سے پرائیویٹ ہائوسنگ سکیموں کی منظوری کی لوٹ سیل لگا دی گئی
ایل ڈی اے حکام نے میٹرو پولیٹن پلاننگ ونگ کی تجویز پر لاہور ڈویژن کی 11 پرائیویٹ ہائوسنگ سکیموں کے این او سی کے اجراء کی باضابطہ طور پر منظوری دیدی
منگل 18 فروری 2020 00:09
(جاری ہے)
ایل ڈی اے حکام نے میٹرو پولیٹن پلاننگ ونگ کی تجویز پر لاہور ڈویژن کی 11 پرائیویٹ ہائوسنگ سکیموں کے این او سی کے اجراء کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی ہے، آئی کون ویلی فیزII، مشن ہومز، گارڈن سٹی، گرین ہومز اور بلیو گارڈن کے نام سے زیر تعمیر ہائوسنگ سکیموں کو ٹیکنیکل منظوری دی گئی ہے جبکہ پلاننگ پرمیشن حاصل کرنے والی پرائیویٹ ہائوسنگ سکیموں میں واپڈا ٹائون فیز II، مڈ سٹی، الکبیر ٹائون فیز II، نیو لاہور گارڈن، ماڈل سٹی ایکسٹینشن اور ایسٹرن ہائوسنگ سکیم شامل ہیں۔
ایل ڈی اے کے میٹرو پولیٹن پلاننگ ونگ کے ریکارڈ کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران ایل ڈی اے کی طرف سے مجموعی طور پر 70 سے زائد پرائیویٹ ہائوسنگ سکیموں کو این او سی کا اجراء کیا جا چکا ہے۔ ایل ڈی اے سے منظوری حاصل کرنے والی بیشتر ہائوسنگ سکیمیں ملک کی نامور اور طاقتور ترین شخصیت کی ملکیت ہیںمزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.