ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی سینیٹر نصیب اللہ زئی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

منگل 18 فروری 2020 14:49

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی سینیٹر نصیب اللہ زئی سے ان کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2020ء) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سینیٹر نصیب اللہ زئی سے ان کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

منگل کو ڈپٹی چیئر مین سینٹ سلیم مانڈی والا نے سینیٹر نصیب اللہ بازئی سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی ۔

متعلقہ عنوان :