ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب سے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل جرمی ڈیئر کی ملاقات
منگل 18 فروری 2020 22:05
(جاری ہے)
منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جی) کے صدر جی ایم جمالی، کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جی) کے صدر حسن عباس، جنرل سیکرٹری عاجز جمالی، لبنیٰ جرار، پارلیمینٹری جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری وکیل رائو، سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔
اس موقع پر جرمی ڈیئر نے صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے مشیر قانون مرتضی وہاب کو آگاہ کرتے ہوئے محراب پور کے صحافی عزیز میمن کے قتل پر تشویش کا بھی اظہار کیا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب نے صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات کی جارہی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ عزیز میمن کے قاتلوں کو بے نقاب کیا جائیگا، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.