صوبائی حکومت معدنیات کے شعبے میں بھر پور اقدامات اٹھارہی ہے،وزیر اعلی بلوچستان
دوردراز کے علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ،تمام علاقوں میں یکساں ترقی کے خواہاں ہیں،جام کمال خان
بدھ 19 فروری 2020 23:44
(جاری ہے)
فوکل پرسن میر اسفندیار خان یار محمد زء۔میر الیاس دھانی۔میر جمیل جان سنجرانی۔میر مددخان سنجرانی۔میر آحمد علی خان سنجرانی۔حاجی میرآحمد محمد حسنی۔
کیپٹن کریم ساسولی۔سردار آحمد بخش سنجرانی۔سردار زادہ میر علاو الدین خان سنجرانی۔ میر عمران مری۔میر الطاف سنجرانی۔میر ملک سلیم محمد حسنی اور دیگر بھی موجود تھے۔دالبندین ائیرپورٹ پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی ۔وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سرکٹ ہاوس دالبندین میں قبائلی عمائدین سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت معدنیات کے شعبے میں بھر پور اقدامات اٹھارہی ہے تاکہ لوگوں کو ذیادہ سے ذیادہ روزگار کے مواقع میسر آسکیں دوردراز کے علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں صوبائی حکومت تمام علاقوں میں یکساں ترقی کا خواہاں ہیں بعد ازاں وہ سعودی گورنر تبوک و شاہی مہمان پرنس فہد بن سلطان سے ملاقات کرنے کے لیے ان کی شکار گاہ واقع بارتاگزی کے صحرائی علاقے کی طرف روانہ ہوگئے جہاں پر ان سے پاک سعودی تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کریں گے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی دالبندین آمد کے موقع پر دالبندین و گردونواح میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے وزیر اعلی بلوچستان رات دالبندین میں گذاریں گے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.