عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی الیکشن کمیشن کا اجلاس
الیکشن کمیشن اراکین 26فروری کو ضلع دیر بالا، 3مارچ کو ضلع اورکزئی اور 4مارچ کو ضلع کرم کا دورہ کریں گے،اجلاس میں فیصلہ
جمعرات 20 فروری 2020 00:06
(جاری ہے)
باچاخان مرکز پشاور میں منعقدہ اجلاس کے بعد جاری شیڈول کے مطابق صوبائی چیئرمین سردارحسین بابک کی قیادت میں الیکشن کمیشن کے اراکین ثاقب اللہ چمکنی، مختیار خان یوسفزئی، شاہی خان شیرانی اور شازیہ اورنگزیب ان اضلاع کا دورہ کریں گے۔
شیڈول کے مطابق ضلع دیربالا میں دوپہر ایک بجے، ضلع اورکزئی میں دوپہر ایک بجے اور ضلع کرم میں صبح دس بجے تقاریب منعقد ہوں گے جس میں ممبرسازی کا آغاز ہوگا۔ واضح رہے کہ ان اضلاع میں کچھ وجوہات کی بناء پر ممبرسازی مکمل نہیں کی گئی تھی۔ صوبائی چیئرمین الیکشن کمیشن سردارحسین بابک نے متعلقہ اضلاع کے تمام پارٹی کارکنان کو دعوت دی ہے کہ وہ کثیر تعداد میں ان اجلاسو ں میں شرکت کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.