اپوزیشن ’’ڈیلی ویجز ‘‘ کی سیاست کر رہی ہے، حکومت دبائو میں آئیگی نہ عوام انکے بہکاوے میں آئینگے ‘جمشیدچیمہ
ار ب ڈالر کا کمرشل ڈیڈ (ن) کی بڑی واردات ہے ،ان کی قیادت مگر مچھ کے آنسو بہا رہی ہے ‘ مرکزی رہنما پی ٹی آئی
جمعرات 20 فروری 2020 14:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عالمی اداروں کی رپورٹس سے ثابت ہو گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے روپے کو مصنوعی طریقے سے کنٹرول کیا جس سے معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچی ۔
جب مسلم لیگ(ن) والوں پر واضح ہو گیا کہ آئندہ ان کی حکومت نہیں آئے گی تو انہوں نے ایک سازش کے تحت جان بوجھ کر ایسے اقداما ت کئے جس کے معیشت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہوئے ۔وزیراعظم عمران خان چیلنجز سے گھبرانے والے نہیں اور انہوں نے حالات کا مقابلہ کر کے اس کا عملی ثبوت دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) او رپیپلز پارٹی کے کارکنان قیادت کی لوٹ مار کی وجہ سے ان سے متنفر ہوچکے ہیں اور خاموشی سے بیٹھے ہوئے ہیں۔اپوزیشن اس وقت’’ ڈیلی ویجز ‘‘ کی سیاست کر رہی ہے ، ان کے دبائو میں آئے گی اور نہ عوام ان کے بہکاوے میں آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.