ضلع باجوڑ کی اراضی زراعت کیلئے نہایت موزوں ہے‘محکمہ زراعت
زرعی زمین پر آبادیوں کے تعمیر سے زرعی زمین کم ہوتی جارہی ہے‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر
جمعہ 21 فروری 2020 19:45
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار محکمہ زراعت ضم شدہ اضلاع کے ڈائریکٹر فضل وہاب ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ جمال الدین ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ایکسٹیشن باجوڑ ضیاء الاسلام اور رکن قومی اسمبلی گل داد خان سمیت دیگر مقررین نے جرگہ ہال خار میں محکمہ زراعت کے زیر اہتمام زیتون پوداجات کی اہمیت بارے ایک تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سیمینار میں ضلع بھر سے زمینداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ ضیاء الاسلام نے کہا کہ باجوڑ میں 200ایکڑ زمین پر زیتون کے باغات لگائیں گے ۔ سیمینارکے آخر میں زمینداروں میں زیتون کے پوداجات تقسیم کئے گئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.