امریکہ اور طالبان کے درمیان تاریخی معاہد ہ افغانستان میں امن کے لئے اہم سنگ میل ہے،روس

جمعہ 21 فروری 2020 22:50

امریکہ اور طالبان کے درمیان تاریخی معاہد ہ افغانستان میں امن کے لئے ..
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء) روس نے امریکہ اور طالبان کے درمیان تاریخی معاہد ہ کو افغانستان میں امن کے لئے ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے ،افغانستان کے لئے روسی ایلچی ضمیر کابلوف نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ افغانسان میں امن عمل کا ایک اہم سنگ میل ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا وہ 29 فروری کو معاہدہ پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے متمنی ہیں۔