نائیجیریا اور فرانسیسی فوج کی مشترکہ مہم میں 120 دہشتگرد ہلاک

ہفتہ 22 فروری 2020 14:34

نائیجیریا اور فرانسیسی فوج کی مشترکہ مہم میں 120 دہشتگرد ہلاک
ابوجا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2020ء) نائیجیریا میں نائیجیرین اور فرانسیسی فوج کی مشترکہ ا?پریشن میں 120 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دونوں افواج کی طرف سے مالی اور برکینا فاسو کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا گئی۔ذرائع کے مطابق آپریشن میں دھماکہ خیز مادہ بنانے کیآلات اورگاڑیاں بھی ضبط کی گئی ہیں

متعلقہ عنوان :