میچ جیتنے کا کریڈٹ اپنی ٹیم کی بائولنگ کو دیتا ہوں ، کامران اکمل
میں ہمیشہ مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اترتا ہوں اور پریشر نہیں لیتا، کرکٹر
ہفتہ 22 فروری 2020 22:10
(جاری ہے)
رمیض راجہ نے شاندار سنچری کا راز پوچھا تو کامران اکمل نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے ،میں مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں گیا تھا ،مجھے پلان دیا گیا تھا کہ دس سے پندرہ اوورز تک کھیلوں جس پر عمل درآمد کیا اور اچھے نتائج آئے۔
انہوں نے کہا کہ کھلاڑی کو بڑا سکور کرنے کے لیے مثبت مومینٹم رکھنا چاہیے ،بعض اوقات آپ اچھا نہیں کھیل پاتے لیکن پھر بھی پازیٹورہنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.