سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی خصوصی مہم
سینکڑوں گاڑیوں سے کالے شیشے ،پولیس لائٹس'فینسی نمبر پلیٹس اور پریشر ہارن ہٹا لئے گئے
ہفتہ 22 فروری 2020 22:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈا پور کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے 12 فروری سے شہر بھر میں کالے شیشوں والی گاڑیوں پریشر ہارن،'فینسی نمبر پلیٹس اور پولیس لائٹس استعمال کرنیوالوں کے خلاف خصوصی مہم کے تحت کارروائیاں شروع کیں ہیں جس کے تحت اب تک سینکڑوں گاڑیوں سے پولیس لائٹس کالے شیشے اور پریشر ہارن ہٹا لئے گئے ہیں۔
ایس ایس پی ٹریفک وسیم احمد خلیل نے ٹریفک ہیڈ کوارٹر سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ شہر بھر میں کالے شیشوں والی گاڑیوں پریشر ہارن اور غیر قانونی طور پر پولیس لائٹس استعمال کرنیوالوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہییں گی اور سٹی ٹریفک پولیس اس سلسلے میں کسی کے ساتھ نرمی نہ برتے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کی حوصلہ شکنی کرنے سمیت ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائے۔مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.