بلاول حکومت کے جانیکی پیشگوئیاں کرنیکی بجائے سکڑتی ہوئی پیپلز پارٹی پر توجہ دیں ‘ ہمایوں اختر
سابقہ دور میں خلاء میں منصوبوں کاافتتاح اور شہباز سپیڈ کے نام پر عوام کو بیوقوف بنایا گیا ‘ سینئر مرکزی رہنما
اتوار 23 فروری 2020 12:00
(جاری ہے)
اپوزیشن اس وقت سیاسی طو رپر بیروزگار ہے اگر وہ اپنے لوگوں کو ساتھ رکھنے کیلئے اس طرح کی سیاسی بڑھکیں لگا رہے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ۔ مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقتدار اپنے مفادات کیلئے استعمال کیا جبکہ تحریک انصاف اس کے برعکس عوام اور ملک کے مفاد کا تحفظ کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے سابقہ دور کے بیگاڑ کو درست کرنے کیلئے مشکل اور غیر معمولی فیصلے کئے اور انہی کا نتیجہ ہے کہ آج ہماری معیشت مستحکم ہے ، کرنٹ اکائونٹ خسارہ 20ارب ڈالر سے ڈھائی ارب ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے ، ہمارے زر مبادلہ کے ذخائر مستحکم ہو رہے ہیں او ریہ دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچنے والے ملک کیلئے بڑی کامیابیاں ہیں جو اپوزیشن کو ہضم نہیں ہو رہیں اور بے بنیاد پراپیگنڈا اور مایوسی پھیلائی جارہی ہے۔ ہمایوں اختر خان نے کہا کہ انشا اللہ پاکستان وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں آگے بڑھتا رہے گا اور اس کے بد خواہ ہمیشہ کی طرح نا مراد ہی رہیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.