oنوشہرہ کینٹ ،ڈمپر ٹرک الٹنے سے ڈئیوار موقعہ پر جاںبحق
اتوار 23 فروری 2020 21:20
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق جابحق ڈرائیور کے ورثا نے پوسٹ مارٹم اور رپورٹ نہ کرنے کی وجہ سے نعیش ورثا کے حوالے کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے مانکی شریف ملنگی بابا پولیس چوکی کے قریب کریش سے بھرا ڈئمپر ٹرک نمبر 1798سی پشاور بریک فیل ہونے کی وجہ سے بے قابو ہوگیا اور الٹ گیا جس کے نتیجہ میں ڈیمپر ڈرائیور مسمی زرکی گل ولد زیارت گل سکنہ باڑہ ضلع خیبر موقعہ پر جابحق ہوگیا۔
ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جابحق ڈئمپر ڈرائیور زرکی گل کی نعیش ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردی گئی۔پولیس کے مطابق جابحق ڈرائیور کے ورثا نے رپورٹ درج نہ کرنے پر پوسٹ مارٹم نہیں کیا نعیش ورثا کے حوالے کردی گئی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.