لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بناکر فروخت کئے جانے کا انکشاف
بدفعلی کا شکار ہونے والی 16 سالہ لڑکی نے بتایا ہے کہ اسے جھنگ سے اغواء کر کے ملتان لے گئے تھے جہاں اس کے علاوہ 6 اور مغوی لڑکیاں تھیں ،جنہیں فروخت کیا جانا تھا
خُرم انیق پیر 24 فروری 2020 12:04
(جاری ہے)
واضح رہے کہ پاکستان میں زیادتی کے معاملات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتاجا رہا ہے جسے ابھی تک کنٹرول نہیں کیا جا سکا۔
کمسن بچیاں ہوں یا لڑکیاں، یہاں کسی کو بخشا نہیں جاتا۔کچھ عرصہ قبل قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی کے معاملات کو روکنے کیلئے ایک بل پاس کیا ہے جس کا نام زینب الرٹ بل رکھا گیا تھا۔اس کا نام ننھی زینب کے نام سے منسوب ہے جسے 2 سال قبل درندگی کا نشانہ بنا کر قصور میں مار دیا گیا تھا۔ایسے تماقوانین ہونے کے بعد بھی زیادتی کرنے والے افراد کو ابھی تک پکڑا نہیں جا سکا۔ایسا ہی ایک واقع اب جھنگ میں پیش آیا ہے جس میں لڑکی کو اغوا کر کے ملتان لے گئے تھے جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔لڑکی نے بتایا ہے کہ جہاں اسے لے کر گئے تھے وہاں مزید 6 لڑکیاں تھیں جنہیں فروخت کیا جانا تھا۔لڑکی کے گھر والوں نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے جبکہ پولیس کی جانب سے ابھی تک مقدمہ بھی درج نہیں کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.