اب سعودی عرب جائیں بنا ویزے کے، سعودی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے سب سے شاندار سہولت کا آغاز کر دیا
پاکستانیوں کو سعودی عرب میں ویزہ آن آرائیول کی سہولت فراہم کی جائے گی، ایک سال کے عرصے کے ویزٹ ویزے پر متعدد مرتبہ آمد کی اجازت ہوگی، جبکہ اسی ویزے پر عمرہ ادائیگی کی بھی اجازت ہوگی
محمد علی پیر 24 فروری 2020 22:33
(جاری ہے)
سعودی عرب کے ویزٹ ویزہ کی معیاد ایک سال ہوگی اور اس ویزے پر متعدد مرتبہ سعودی عرب کا سفر کیا جا سکے گا۔
تاہم اس ویزے کے حامل افراد مملکت میں 90 روز سے زیادہ قیام نہیں کر سکتے۔ جبکہ اسی ویزے پر سعودی عرب میں عمرے کی ادائیگی کی بھی اجازت ہوگی، لیکن حج ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ شرط بھی عائد کی گئی ہے کہ پہلی مرتبہ سعودی عرب کا سفر کرنے والوں پر لازم ہوگا کہ وہ کسی سعودی ائیرلائن کے ذریعے ہی سفر کریں، تاہم پہلے سے سعودی عرب کا سفر کرنے والوں پر یہ شرط عائد نہیں ہوگی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ جن لوگوں کے پاس امریکا، برطانیہ اور شیننگن کا ویزہ ہے، وہ بھی آن آرائیول ویزہ کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ جبکہ یہ واضح رہے کہ آن آرائیول ویزہ حاصل کرنے کے باوجود کسی بھی غیر مسلم کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ بھی داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.