صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اورخاتون اول ثمینہ علوی کا نیشنل ہسٹری میوزیم کا دورہ
پیر 24 فروری 2020 23:55
(جاری ہے)
ڈاکٹر عارف علوی اور ان کی اہلیہ ثمینہ علوی نے میوزیم کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا‘ انہوں نے میوزیم کے سٹیزنز آرکائیو آف پاکستان ‘ پاکستان ٹائم لائن 1940 سے 1960 ، 1947 فسادات ، ورچوئل ریئلٹی ٹریک ، ہیروز گیلری ، گاندھی اور جناح بات چیت / خط ، قراردادلاہور اور قائد ہولوگرام گیلری کا معائنہ کیا‘ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ لاہور شہر میں ایک سال میں ہونے والے مختلف سماجی و ثقافتی واقعات کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کیلئے لاہور تقاریب کا کیلنڈر ہونا چاہئے‘'ماضی سے کیمرہ' کے عنوان سے قائم سیکشن دیکھنے کے موقع پر صدر مملکت اور ان کی اہلیہ ثمینہ علوی نے یادگاری تصویر بھی بنوائی ‘صدر مملکت نے سیاحت میں بڑھتے ہوئے رجحانات پر اطمینان کا اظہار کیااور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثر ات بھی قلمبند کئے ‘بعدازاں انہوں نے گریٹر اقبال پارک کے احاطے میں پودا بھی لگایا‘ اس موقع پر پنجاب کے وزیر سیاحت رائے تیمورخان بھٹی نے صدر مملکت اور خاتون اول کو بتایاکہ 'پنجاب ٹورازم ایپلی کیشن' ایپ کا جلد اجراء کیا جائے گا جو ٹورازم کے حوالے سے سیاحوں کو گائید لائن فراہم کرے گی۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.