برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 25 فروری 2020 12:20

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 209روپے، زندہ برائلر مرغی 144روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 91روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔