خوشاب، گورنمنٹ ڈگری کالج نورپورتھل میں سالانہ سپورٹس گالا کی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد
منگل 25 فروری 2020 13:55
(جاری ہے)
تقریب میں ممتاز ماہرتعلیم پروفیسر ملک آحمدخان بوڑانہ ، پروفیسر شیخ عبدالطیف ، سئنیر ہیڈماسٹر سلطان سکندرملک ، سئنیر ہیڈماسٹر ملک امتیاز حسین بوڑانہ، پروفیسرز اور سٹوڈنٹس کے علاوہ مختلف نمائندہ سماجی شخصیات نے بھی بھرپور شرکت کی۔
طلباء کے درمیان رسہ کشی ، والی بال ،کرکٹ ،گولہ پھینکنا اور 100 میٹر دوڑ کے شاندار مقابلے ہوئے۔ اس تقریب کی رونق اس وقت اور بھی دوبالا ہوگئی جب صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے اسسٹنٹ کمشنر محمدسیف سندھی ڈانس پرفارم کرنیوالے طلباء کے ساتھ شامل ہو گئے۔ تقریب کے آخرپر مہمانان خصوصی نے پوزیشن ہولڈرطلباء میں انعامات بھی تقسیم کئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.