کامیابی کا ایک وقت مقرر ہے ، شہروز سبزواری

بدھ 26 فروری 2020 11:41

کامیابی کا ایک وقت مقرر ہے ، شہروز سبزواری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) اداکار شہروز سبزواری نے کہا ہے کہ کامیابی کا ایک وقت مقرر ہے ، جب وہ وقت آجاتاہے تو کوئی آپ کو ناکام نہیں کر سکتا۔

(جاری ہے)

انہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین سے کبھی بھی نہ گھبرائیں کیونکہ جب آپ کی کامیابی کا وقت آجاتا ہے تو کوئی بھی آپ کو آگے بڑھنے سے روک نہیں سکتا، اس لئے اللہ پاک پر کامل یقین رکھیں اور آگے بڑھیں۔

متعلقہ عنوان :