جامعہ پشاور کا رہنمائی کلاسز شروع کرنے کا اہتمام

بدھ 26 فروری 2020 13:24

جامعہ پشاور کا رہنمائی کلاسز شروع کرنے کا اہتمام
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات نے امسال تمام پرائیویٹ طلباء وطالبات (پریویس‘ فائنل )کیلئے رہنمائی کلاسز شروع کرنے کا اہتمام کیا ہے‘ داخلہ فارم کی آخری تاریخ 4 مارچ کلاسز پیر تا جمعہ 2 بجے تا4 بجے ہوںگی‘ خواہشمند طلبہ کو شعبہ سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :