ایرانی سرحد بند ہو نے کی وجہ سے ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافہ
گھریلو سلنڈر 500 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 200 روپے تک مہنگا ہو گیا
خُرم انیق بدھ 26 فروری 2020 14:41
(جاری ہے)
ایل پی جی ڈسڑریبیوشن ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت اس بحران سے بچنے کے لئے کوئی مترادف راستہ نکالے کیونکہ یہ لوگوں کی ایک بنیادی ضرورت ہے۔
یاد رہے کہ دوسری جانب پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خبریں سرگرم ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک کی کمی آئے گی جبکہ پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹرکمی کے امکان ہیں۔ اسی دوران اگر عوام کے لئے ایک خوشی کی خبر آئی تھی تو دوسری طرف خبر آئی ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ہے اور آئندہ کچھ وقت میں اس کا بحران پیدا ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ واضح رہے کہ ۔ایرانی سرحد بند ہونے کی وجہ سے ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 500 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 2000 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان دن میں ایک ہزار میٹرک ایل پی جی درآمد کرتا تھا جو کہ اب کرونا وائرس کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے،متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.