,پنجاب فوڈ اتھارٹی اور گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس میموریل گرلز ہائی سکول ماڈل ٹائون کے زیر اہتمام آگاہی واک اور کیمپ کا انعقاد
ٰ کیمپ میں 20ڈینٹسٹ اور ماہر غذائیات پر مشتمل ٹیم کابچوں کے منہ اور دانتوں کافری تفصیلی چیک -اپ
بدھ 26 فروری 2020 21:31
(جاری ہے)
ماہرین غذائیات کا کہنا تھا کہ منہ اوردانتوں کے مسائل متعدد موذی بیماریوں کو جنم دیتے ہیں۔
سکول طالبات کے قد،وزن اور خون کی کمی جیسے بنیادی ٹیسٹ فری کیے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے سکول کے بچوں میںڈرائنگ بکس،کلرزاور آگاہی کتابچے بھی مفت تقسیم کیے گئے۔ کیمپ میں نجی کمپنی نے بچوں میں فری ٹوتھ برش اور پیسٹ بھی تقسیم کیے ۔اس موقع پر پرنسپل منور تبسم کا کہنا تھا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا تعلیمی اداروں میں ایسے کیمپس کا انعقاد قابل تعریف عمل ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ صحت مند معاشرے کے قیام کے لیے نئی نسل کو خورا ک کے صحیح چنائو کی آگاہی فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی کے ساتھ پنجاب کی عوام کو غذائیت سے بھرپو ر خوراک کے انتخاب کا شعور دینا اولین ترجیح ہے۔عرفان میمن نے اس عزم کااظہار کیا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر کے بچوں کو غذائیت سے بھرپو ر خوراک کی مکمل معلومات دینے کا بیڑا اٹھارکھا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.