ماہ جبین قزلباش طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

جمعرات 27 فروری 2020 16:44

ماہ جبین قزلباش طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) پشتو گلوکارہ ماہ جبین قزلباش طویل علالت کے بعد 62سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

ماہ جبین 2015ء سے دل کے عارضے میں مبتلا تھیں اور اب گزشتہ 2 ماہ سے ایل آر ایچ کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھیں، ان کے سوگواران میں 2 بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔

متعلقہ عنوان :