اداکار محمود اسلم کی رائٹر خلیل الرحمان قمر پر تنقید، فلم کاف کنگنا کا حصہ نہ ہونے بارے اہم انکشاف
جمعہ 28 فروری 2020 11:50
(جاری ہے)
انہوںنے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ خلیل الرحمان قمر نے انہیں فلم میں ان کے کردار بارے بتایااس کے بعد انہوں نے اور صباء قمر نے فلم کا 90 فیصد کام کروایا ، عکسبندی کے دورام خلیل الرحمان قمراور صباء قمر کی لڑائی ہوئی اور پھر کام رک گیا پھر دوبارہ کام شروع کیا گیا پھر وہی مسئلہ ہو گیا اور اس کے بعد جب خلیل الرحمان نے دوبارہ کام پر بلایا تواس وقت انہیں فلم’’رانگ نمر ٹو‘‘ کی عکس بندی کے لیے حیدر آباد جانا تھا کیونکہ فورا کوئی بھی اداکار تاریخ نہیں دے سکتا کیونکہ ان کی کسی دوسرے کے ساتھ بھی کمٹمنٹس ہوتی ہیں۔
محمود اسلم نے کہا کہ انہوں نے خلیل الرحمان قمر سے کہا کہ وہ واپس آکر ان کی بقیہ فلم کی عکس بندی کروا دیں گے جس پر جواب ملا کہ صباء قمر کی جگہ کسی اور کو کاسٹ کیا جارہا ہے اور اگر آپ کہیں تو آپ کی جگہ بھی کسی اور اداکار کو کاسٹ کرلیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.