پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سائوتھ ریجن نے چھ ا ضلاع کیلئے ڈسٹرکٹ صدور اور عہدیداروں کا اعلامیہ جاری کردیا

ہفتہ 29 فروری 2020 19:10

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 فروری2020ء) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سائوتھ ریجن نے چھ ا ضلاع کے لئے ڈسٹرکٹ صدور اور عہدیداروں کا اعلامیہ جاری کردیا،ضلع بنوں کیلئے فرید اللہ خان صدر،لکی مروت کلیم اللہ خان،ضلع کرک کیلئے لطیف الرحمن،ضلع کوہاٹ کیلئے زاہد حسین ،ضلع ہنگو کیلئے حاجی شاہین جبکہ ٹانک کیلئے ملک اکبر علی صدر منتخب کر لئے گئے قبائلی اضلاع کے عہدیداروں کا نوٹیفیکیشن آ ج جاری کیا جائے گا پی ٹی آئی سائوتھ ریجن کے صدر ظہور الحق نے اورسیز کوارڈنیٹر ملک دل اسلام کے ہمراہ میڈیا کو بتایا کہ عہدیداروں کے ناموں کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ضلع بنوں کیلئے فرید اللہ خان صدر،سعادت شاہ سینئر نائب صدر،ملک امیر محمد خان نائب صدر،احسان اللہ شاہ نائب صدر،ڈاکٹر ولی اللہ جنرل سیکرٹری،ملک وحیداللہ خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،شاہ دیاز خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری،شجاعت علی شاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری،ایوب خان وزیر جوائنٹ سیکرٹری،جاوید خان جوائنٹ سیکرٹری،بنیامین جوائنٹ سیکرٹری،دلباز خان جوائنٹ سیکرٹری،بسم اللہ خان جوائنٹ سیکرٹری،فرید عثمان لیبر سیکرٹری ،ضیاء الدین پریس سیکرٹری،میجر ر انور خان وزیر فنانس سیکرٹری،جبکہ نصر اللہ خان آفس سیکرٹری منتخب کئے گئے اس طرح لکی مروت کیلئے کلیم اللہ خان صدر،فقیر حمید سینئر نائب صدر،غلام فرید نائب صدر،نور اسلام نائب صدر،گل ریاض جنرل سیکرٹری،ملک گل نوازایڈیشنل جنرل سیکرٹری،محمد اقبال ڈپٹی جنر ل سیکرٹری،آصف نواز ڈپٹی جنرل سیکرٹری،عبدالشکورجان پریس سیکرٹری،شاہد گل فنانس سیکرٹری،انور علی لیبر سیکرٹری،ملک فادی خان لیبر سیکرٹری،عثمان پشہ جوائنٹ سیکرٹری،وسیم خان جوائنٹ سیکرٹری،اور سرکار آصف خان جوائنٹ سیکرٹری منتخب کئے گئے ،اسی طرح ضلع کرک کیلئے لطیف الرحمن صدر، فرمان اللہ ایڈوکیٹ،سینئر نائب صدر،حفیظ اللہ نائب صدر،واجد اللہ نائب صدر،شبیر احمد جنرل سیکرٹری،ذوالفقار علی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،ارشد اقبال ڈپٹی جنرل سیکرٹری،نفس اللہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری بانڈہ دائود شاہ،آصف رضاء ڈپٹی جنرل سیکرٹری تخت نصرتی ،شاکر محسودجائنٹ سیکرٹری،ملک سعید الرحمن جائنٹ سیکرٹری،سراج اسلام جوائنٹ سیکرٹری،امجد نواز پریس سیکرٹری،شاہد اقبال فنانس سیکرٹری،جبکہ رحمت اللہ لیبر سیکرٹری منتخب کئے گئے ،اسی طرح ضلع کوہاٹ کیلئے زاہد حسین صدر ،زین عابدین شنواری سینئر نائب صدر،محمد اعجاز نائب صدر،مختیار ندیم خان شنواری نائب صدر،عظمت آفریدی جنرل سیکرٹری،اُسامہ سلیم ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،بلاول پراچہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری،شمس الرحمن ڈپٹی جنرل سیکرٹری ،امجد ساحل ڈپٹی جنرل سیکرٹری،عامر خان پریس سیکرٹری،حیراء سلیم فنانس سیکرٹری جبکہ محمد بلال لیبر سیکرٹری منتخب کئے گئے ،اسی طرح ضلع ہنگو کیلئے حاجی شاہین صدر،ایوب خا ن سینئر نائب صدر،چنگ باز خان نائب صدر،ملک عبدالرحمن نائب صدر ،بلال خان جنرل سیکرٹری فہد رہی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،سبیل خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری، شاہین خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری ،آختر خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری،طفیل خان فنانس سیکرٹری،وحید خان پریس سیکرٹری جبکہ رحیم خان لیبر سیکرٹری منتخب کئے گئے ،ضلع ٹانک کیلئے ملک اکبر علی صدر،آصف خان مروت سینئر نائب صدر ،صفیع اللہ خان نائب صدر ،عرفان لغاری نائب صدر،ملک شوکت سوڑی جنرل سیکرٹری ،ملک سبحان ڈپٹی جنرل سیکرٹری،نیاز محمدڈپٹی جنرل سیکرٹری ،عنایت اللہ جوائنٹ سیکرٹری،وحید مراد پریس سیکرٹری،رسول باد شاہ فنانس سیکرٹری،سردار قاسم لغاری لیبر سیکرٹری جبکہ خان رسول آفس سیکرٹری منتخب کئے گئے اس موقع پر ریجن تحریک انصاف صدر ظہور الحق نے کہا کہ ان اضلاع کے صدور اور عہدیدار اپنے اضلاع میں مزدوروں کے فلاح وبہود اور اُن کو درپیش مسائل ومشکلات کے خاتمے کیلئے آئین کے اندر اپنا کردار ادا کریں گے پی ٹی آئی کی مرکزی وصوبائی حکومتوں نے بند صنعتیں چالو کرانے اور پسماندہ اضلاع میں انڈسٹریل زون بنانے کیلئے کام شروع کردیا گیا ہے جس سے مزدوروں کے اُن کا حق گھر کی دہلیز پر میسر ہوگا اُنہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے باقاعدہ طور پر ضم شدہ قبائل اضلاع میں تعمیر وترقی کا ایک نیا دور شروع کردیا گیا ہے جہا ں پر ترقیاتی منصوبوں اورتجاراتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے انقلابی اقدامات اُٹھائے گئے ہیں وزیر اعلیٰ محمو دخان اور اُن کی ٹیم کی محنت سے تحریک انصاف ایک ایک وعدے کو پورا کررہی ہے اور آنے والے بلدیاتی انتخابات کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے۔