پاکستان تحریکِ انصاف ضلع سرگودھا کی مرکزی ضلعی آفس قائم کر دیا گیا

منگل 3 مارچ 2020 13:19

پاکستان تحریکِ انصاف ضلع سرگودھا کی مرکزی ضلعی آفس قائم کر دیا گیا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2020ء) پاکستان تحریکِ انصاف ضلع سرگودھا کی مرکزی ضلعی آفس قائم کر دیا گیا جس کا افتتاح مہمانِ خصوصی عنصر مجید خان نیازی صوبائی وزیر لیبر اینڈ ہیومن ریسورسز نے کیا اس موقع پر مہر انصر اقبال ہرل ضلعی صدر۔

(جاری ہے)

اسامہ غیاث میلہ ٹکٹ ہولڈر NA 89،ضلعی جنرل سیکرٹری عمران مہندی گجر،چوھدری فیاض احمد اوٹھی' حسنین اولکھ ڈویڑنل صدر آئی ایس ایف،سیکرٹری فنانس نزیر خان نیازی،ڈاکٹر نادیہ عزیز این اے 90، بشرا سکندر بھٹی، راو راحت علی خان دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :