کامیڈی کے بادشاہ امان اللہ خان 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، 860دنوں پرمحیط نائٹ تھیٹر کر کے عالمی ریکارڈ بنایا
جمعہ 6 مارچ 2020 13:34
(جاری ہے)
1950ء میں لاہور میں پیدا ہونے والے امان اللہ کامیڈی کی دنیا میں منفرد مقام رکھتے تھے، انہوں نے 860 دنوں پر محیط نائٹ تھیٹر کر کے عالمی ریکارڈ بنایا ، انہیں 2018ء میں صدر پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا، ان کے مشہور تھیٹر ڈراموں میں ’’بیگم ڈش انٹینا، ڈسکو دیوانے، کھڑکی کے پیچھے، محبت سی این جی، یو پی ایس، سوہنی چن ورگی، بڑا مزہ آئے گا اور کیچپ ‘‘ شامل ہیں، انہوں نے تھیٹر پلے کے علاوہ 2006ء میں بننے والی فلم’’ون ٹو کا ون‘‘ اور 2014ء میں بننے والی فلم’’نامعلوم افراد‘‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے، اس کے علاوہ انہوں نے مختلف چینلز کے ساتھ پروگرام بھی کیے جن میں ’’خبر ناک‘‘ ، ’’مذاق رات‘‘ اور ’’خبر زار‘‘ شامل ہیں جن میںانہوں نے اپنے ساتھی کامیڈینز کے ساتھ مل کر شائقین کے دل جیت لیے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عامرخان اپنے سفید بالوں اورنیچرل انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے
-
میں نے اہلیہ مانایتا کو پہلی مرتبہ بچوں کی پرام میں بیٹھے دیکھا تھا، سنجے دت
-
معروف اداکار بدر منیر کی18ویں برسی 11اکتوبر کو منائی جائے گی
-
اداکار وفلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
-
کوئی ثابت کردے اسٹیج کی کمائی کوحرام کہا ہوایک کروڑ انعام دوں گا‘ افتخار ٹھاکر کا چیلنج
-
این سی سی آئی اے کامومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کو دوبارہ نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ
-
سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی
-
کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے دوسرے بچے کی آمد کی خوشخبری سنا دی
-
امبر ہرڈ ہالی ووڈ سے دور اسپین میں نئی زندگی گزار رہی ہیں
-
والدین کی وفات نے مجھے یہ احساس دلایا کہ زندگی بہت مختصر ہے،ہالی ووڈ اداکار بین ایفلیک
-
جیا بچن صحافی پربرہم، مائیک پیچھے ہٹا دیا، کنگنا رناوت کا طنزیہ ردِعمل
-
سعود قاسمی نے نادیہ خان کو فسادن قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.