پیراگوئے: سابق فٹ بالررونالڈینو جعلی پاسپورٹ استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار
پولیس نے رونالڈینو کوایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا، انکے کاغذات چیک کیے گئے تو وہ جعلی پائے گئے:وزیرِ داخلہ یوکلیڈیس اسیویڈو
ذیشان مہتاب جمعہ 6 مارچ 2020 16:49
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ہم ان حکام سے بھی تفتیش کر رہے ہیں جنہوں نے جعلی دستاویزات پر انہیں ملک میں داخلے کی اجازت دی۔
خیال رہے کہ رونالڈینو خاصے معروف فٹ بالر ہیں۔ انہیں 2005ء میں 'بیلن ڈی اور' ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔ رونالڈینو اور ان کے بھائی 2018ء میں برازیلین پاسپورٹ سے دست بردار ہو گئے تھے۔ دست برداری کی وجہ ان پر ہونے والا بھاری جرمانہ تھا جس کی رقم ادا کرنے میں وہ ناکام رہے تھے۔ رونالڈینو اور ان کے بھائی پر ماحولیات کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 23 لاکھ ڈالرز کا جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.