ثانیہ مرزا کا آسٹریلین کرکٹر مچل سٹارک کے اقدام پر دلچسپ تبصرہ
پیسر بیگم کو ورلڈ کپ فائنل کھیلتا دیکھنے کے لیے میچ چھوڑ کر آئے،’’ایسا کرنیوالوں کو برصغیر میں جورو کا غلام کہا جاتا ہے‘‘: ٹینس سٹار
ذیشان مہتاب اتوار 8 مارچ 2020 16:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم طویل عرصے سے اس بات پر غور کررہے ہیں کہ مچل سٹارک کو کچھ آرام کو موقع دینا چاہیے کیوں کہ وہ آسٹریلیا کے لیے تینوں فارمیٹس کی کرکٹ کھیلتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بریک سے سٹارک کو آرام کرنے کا موقع ملے گا اور وہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچوں کی سیزیز کیلئے فریش ہوں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے اس اعلان کے بعد ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ نے ٹوئٹر پر طنزیہ ٹوئٹ کر ڈالا۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ اگر ایسا کسی برصغیر سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نے کیا ہوتا تو اسے جورو کا غلام کہا جاتا۔ انہوں نے مچل سٹارک کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.