وزیر اعظم عمران خان کو مہمند میں جلسہ عام سے خطاب سے قبل روایتی پگڑی پہنائی گئی

پیر 9 مارچ 2020 17:33

وزیر اعظم عمران خان کو مہمند میں جلسہ عام سے خطاب سے قبل روایتی پگڑی ..
مہمند ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2020ء) وزیر اعظم عمران خان کو جلسہ عام سے خطاب سے قبل روایتی پگڑی (لنگی) پہنائی گئی۔ پیر کو وزیر اعظم عمران خان مہمند میں جلسہ عام سے خطاب کے لئے پہنچے تو عوام کی بڑی تعداد نے وزیرا عظم کا شاندار استقبال کیا۔

(جاری ہے)

جلسہ سے خطاب سے پی ٹی آئی رہنما ساجد خان نے وزیر اعظم کو روایتی پگڑی بھی پہنائی۔

متعلقہ عنوان :