احسن خان کا ملک میں کورونا ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
جمعرات 12 مارچ 2020 19:31
(جاری ہے)
اداکار احسن خان نے انسٹاگرام پر کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں اور تندرست ہونے والے افراد کے اعدادوشمار بتاتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ سوائے ہمارے دنیا کے تمام ممالک کورونا وائرس ایمرجنسی کا اعلان کرچکے ہیں، اب ہمیں بھی کچھ اہم اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
احسن خان نے حکومت کو کورونا وائرس کے حوالے سے کچھ تجاویز دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان عوامی اجتماعات کو فی الحال بند کرے،تعلیمی ادارے بند کیے جائیں، کورونا کے خلاف قومی محاذ بنائے بغیر قابو پانا ممکن نہیں۔ اگر کسی کے علم میں ہے کوئی فیملی ان دنوں بیرون ملک سے آئی ہے ان کو درخواست کریں کہ وہ اپنا چیک اپ کروائیں۔‘‘ اس پیغام کے ساتھ احسن خان نے ’’کورونا وائرس‘‘ اور ’’محفوظ رہیں‘‘ کے ہیش ٹیگ استعمال کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.