کورونا ، پولیس لائن ہیڈ کوارٹر سمیت تمام ڈویژن میں ہرقسم کی پریڈ پر پابندی عائد

پیر 16 مارچ 2020 15:11

کورونا ، پولیس لائن ہیڈ کوارٹر سمیت تمام ڈویژن میں ہرقسم کی پریڈ پر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2020ء) آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے تمام افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس لائن ہیڈ کوارٹر سمیت تمام ڈویژن میں ہرقسم کی پریڈ پر پابندی عائد کردی، پریڈ پر پابندی کورونا وائرس سے بچاو کے متعلق احتیاطی تدابیر کے لیے لگائی گئی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کورونا وائرس سے بچائو کے لئے تمام تر ضروری اقدامات کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :