بہت جلد سیاسی جوڑ توڑ میں مزید سرپرائز دیں گے،
شہبازشریف نے 10 سالوں میں سوائے رکاوٹیں کھڑی کرنے کے اورکوئی کام نہیں کیا،چودھری پرویزالٰہی
منگل 17 مارچ 2020 21:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حسین الٰہی نے اپنے حلقے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے، ہم گجرات میں سوئی گیس کی فراہمی، جلالپور جٹاں، ٹانڈہ اور کڑیانوالہ میں 1122 کے سنٹر کا قیام اور تنگ گلیوں میں موٹر سائیکل ایمبولینس سروس شروع کر رہے ہیں۔
بعد ازاں چودھری پرویزالٰہی نے عالمی وباء کورونا وائرس سے حفاظت کیلئے اجتماعی دعا بھی کروائی۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کے حضوراستغفار کریں، پاکستان بھی اس وباء کی زد میں آ گیا ہے، پاکستان میں ہر مسلک کے علماء اور اقلیتی مذہبی رہنما سب مل کر اس وباء سے نجات کیلئے اجتماعی دعا کریں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور تمام عالم کو اس وباء سے محفوظ رکھے۔ اس موقع پر چودھری امجد گوندل، ارکان پنجاب اسمبلی عبد اللہ یوسف، شجاعت نواز اجنالہ، سابق نائب ناظم سعادت نواز اجنالہ، خالد اصغر گھرال، حاجی سلیم کوکھر، ملک امتیاز احمد گوگا، سید محسن علی خان، سید ہاشم علی شاہ، سید ابو الحسن شاہ، صاحبزادہ قربان افضل، سجاد اقبال بٹ، چودھری مقصود، چودھری رضی مہر، چودھری منیر احمد، چودھری عارف نمبردار، چودھری ارشد بھٹی، ملک محمد نعیم، چودھری گل شہزاد وڑائچ، میر ثاقب اور مرزا عثمان سمیت دیگر سیاسی رہنما بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.