پنڈی گھیب:کرونا وائرس کی آڑ میں ناجائز منافع خوروں نے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ کر دیا
انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ، ناجائز منافع خور چھا گئے۔ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کی چاندی اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں و حکومتی ارکان نے لمبی تان لی
جمعرات 19 مارچ 2020 00:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے مہنگائی اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف مہم کے دعوے دھرے کے دھرے ، پنڈی گھیب اور گردونواح میں ناجائز منافع خور اور ذخیرہ اندوز بازی لے گئے۔
مقامی انتظامیہ مکمل طور پر بے بس۔ سبزیا ں ، فروٹ ، آٹا ، گھی ، چینی، گوشت اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ، من مانے ریٹ وصول جبکہ دوکانوں سے ریٹ لسٹیں بھی غائب۔ چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے دکاندار من مانے ریٹ وصول کر رہے ہیں ۔ مقامی انتظامیہ کے علم میں ہونے کے باوجود بھی پر اسرار خاموشی برقرار ۔ عوامی حلقوں کا وزیر اعلی پنجاب ، کمشنر روالپنڈی ،ڈپٹی کمشنر اٹک سے ناجائز منافع خوروں کے خلاف فوری کاروائی کا پر زور مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.